33 جب عیسیٰ نے مریم اور اُس کے ساتھیوں کو روتے دیکھا تو اُسے بڑی رنجش ہوئی۔ مضطرب حالت میں 34 اُس نے پوچھا، "تم نے اُسے کہاں رکھا ہے؟"
اُنہوں نے جواب دیا، "آئیں خداوند، اور دیکھ لیں۔"
35 عیسیٰ رو پڑا۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.