Pular para o conteúdo
Publicidade

João 11

43 پھر عیسیٰ زور سے پکار اُٹھا، "لعزر، نکل آ!" 44 اور مُردہ نکل آیا۔ ابھی تک اُس کے ہاتھ اور پاؤں پٹیوں سے بندھے ہوئے تھے جبکہ اُس کا چہرہ کپڑے میں لپٹا ہوا تھا۔ عیسیٰ نے اُن سے کہا، "اِس کے کفن کو کھول کر اِسے جانے دو۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também