13 اور جو کچھ تم میرے نام میں مانگو مَیں دوں گا تاکہ باپ کو فرزند میں جلال مل جائے۔ 14 جو کچھ تم میرے نام میں مجھ سے چاہو وہ مَیں کروں گا۔
روح القدس دینے کا وعدہ
15 اگر تم مجھے پیار کرتے ہو تو میرے احکام کے مطابق زندگی گزارو گے۔ 16 اور مَیں باپ سے گزارش کروں گا تو وہ تم کو ایک اَور مددگار دے گا جو ابد تک تمہارے ساتھ رہے گا
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.