14 اب دوپہر کے تقریباً بارہ بج گئے تھے۔ اُس دن عید کے لئے تیاریاں کی جاتی تھیں، کیونکہ اگلے دن عید کا آغاز تھا۔ پیلاطس بول اُٹھا، "لو، تمہارا بادشاہ!"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.