Publicidade

João 19

4 ایک بار پھر پیلاطس نکل آیا اور یہودیوں سے بات کرنے لگا، "دیکھو، مَیں اِسے تمہارے پاس باہر لا رہا ہوں تاکہ تم جان لو کہ مجھے اِسے مجرم ٹھہرانے کی کوئی وجہ نہیں ملی۔" 5 پھر عیسیٰ کانٹےدار تاج اور ارغوانی رنگ کا لباس پہنے باہر آیا۔ پیلاطس نے اُن سے کہا، "لو یہ ہے وہ آدمی۔"

6 اُسے دیکھتے ہی راہنما امام اور اُن کے ملازم چیخنے لگے، "اِسے مصلوب کریں، اِسے مصلوب کریں!"

پیلاطس نے اُن سے کہا، "تم ہی اِسے لے جا کر مصلوب کرو۔ کیونکہ مجھے اِسے مجرم ٹھہرانے کی کوئی وجہ نہیں ملی۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_19-25-13-