Pular para o conteúdo
Publicidade

یوحنا 20

14 پھر اُس نے پیچھے مُڑ کر عیسیٰ کو وہاں کھڑے دیکھا، لیکن اُس نے اُسے نہ پہچانا۔ 15 عیسیٰ نے پوچھا، "اے خاتون، تُو کیوں رو رہی ہے، کس کو ڈھونڈ رہی ہے؟"

یہ سوچ کر کہ وہ مالی ہے اُس نے کہا، "جناب، اگر آپ اُسے لے گئے ہیں تو مجھے بتا دیں کہ اُسے کہاں رکھ دیا ہے تاکہ اُسے لے جاؤں۔"

16 عیسیٰ نے اُس سے کہا، "مریم!"

وہ اُس کی طرف مُڑی اور بول اُٹھی، "ربونی!" (اِس کا مطلب اَرامی زبان میں اُستاد ہے۔)

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também