عیسیٰ کا پطرس سے سوال
15 ناشتے کے بعد عیسیٰ شمعون پطرس سے مخاطب ہوا، "یوحنا کے بیٹے شمعون، کیا تُو اِن کی نسبت مجھ سے زیادہ محبت کرتا ہے؟"
اُس نے جواب دیا، "جی خداوند، آپ تو جانتے ہیں کہ مَیں آپ کو پیار کرتا ہوں۔"
عیسیٰ بولا، "پھر میرے لیلوں کو چَرا۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.