Pular para o conteúdo
Publicidade

یوحنا 21

17 تیسری بار عیسیٰ نے اُس سے پوچھا، "شمعون یوحنا کے بیٹے، کیا تُو مجھے پیار کرتا ہے؟"

تیسری دفعہ یہ سوال سننے سے پطرس کو بڑا دُکھ ہوا۔ اُس نے کہا، "خداوند، آپ کو سب کچھ معلوم ہے۔ آپ تو جانتے ہیں کہ مَیں آپ کو پیار کرتا ہوں۔"

عیسیٰ نے اُس سے کہا، "میری بھیڑوں کو چَرا۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também