31 اِتنے میں شاگرد زور دے کر عیسیٰ سے کہنے لگے، "اُستاد، کچھ کھانا کھا لیں۔"
32 لیکن اُس نے جواب دیا، "میرے پاس کھانے کی ایسی چیز ہے جس سے تم واقف نہیں ہو۔"
33 شاگرد آپس میں کہنے لگے، "کیا کوئی اُس کے پاس کھانا لے کر آیا؟"
34 لیکن عیسیٰ نے اُن سے کہا، "میرا کھانا یہ ہے کہ اُس کی مرضی پوری کروں جس نے مجھے بھیجا ہے اور اُس کا کام تکمیل تک پہنچاؤں۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.