Pular para o conteúdo
Publicidade

Juízes 11

30 پہلے اُس نے رب کے سامنے قَسم کھائی، "اگر تُو مجھے عمونیوں پر فتح دے 31 اور مَیں صحیح سلامت لوٹوں تو جو کچھ بھی پہلے میرے گھر کے دروازے سے نکل کر مجھ سے ملے وہ تیرے لئے مخصوص کیا جائے گا۔ مَیں اُسے بھسم ہونے والی قربانی کے طور پر پیش کروں گا۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também