Publicidade

Lucas 1

34 مریم نے فرشتے سے کہا، "یہ کیونکر ہو سکتا ہے؟ ابھی تو مَیں کنواری ہوں۔"

35 فرشتے نے جواب دیا، "روح القدس تجھ پر نازل ہو گا، اللہ تعالیٰ کی قدرت کا سایہ تجھ پر چھا جائے گا۔ اِس لئے یہ بچہ قدوس ہو گا اور اللہ کا فرزند کہلائے گا۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_12-11-46-