Publicidade

Lucas 11

2 عیسیٰ نے کہا، "دعا کرتے وقت یوں کہنا،

اے باپ،

تیرا نام مُقدّس مانا جائے۔

تیری بادشاہی آئے۔

3 ہر روز ہمیں ہماری روز کی روٹی دے۔

4 ہمارے گناہوں کو معاف کر۔

کیونکہ ہم بھی ہر ایک کو معاف کرتے ہیں

جو ہمارا گناہ کرتا ہے۔11‏:4 جو ہمارا گناہ کرتا ہے: لفظی ترجمہ: جو ہمارا قرض دار ہے۔

اور ہمیں آزمائش میں نہ پڑنے دے۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-04_23-13-58-