Pular para o conteúdo
Publicidade

Lucas 13

11 وہاں ایک عورت تھی جو 18 سال سے بدروح کے باعث بیمار تھی۔ وہ کبڑی ہو گئی تھی اور سیدھی کھڑی ہونے کے بالکل قابل نہ تھی۔ 12 جب عیسیٰ نے اُسے دیکھا تو پکار کر کہا، "اے عورت، تُو اپنی بیماری سے چھوٹ گئی ہے!" 13 اُس نے اپنے ہاتھ اُس پر رکھے تو وہ فوراً سیدھی کھڑی ہو کر اللہ کی تمجید کرنے لگی۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também