بڑی ضیافت کی تمثیل
15 یہ سن کر مہمانوں میں سے ایک نے اُس سے کہا، "مبارک ہے وہ جو اللہ کی بادشاہی میں کھانا کھائے۔"
24 کیونکہ مَیں تم کو بتاتا ہوں کہ جن کو پہلے دعوت دی گئی تھی اُن میں سے کوئی بھی میری ضیافت میں شریک نہ ہو گا‘۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.