Pular para o conteúdo
Publicidade

لوقا 17

اللہ کی بادشاہی کب آئے گی

20 کچھ فریسیوں نے عیسیٰ سے پوچھا، "اللہ کی بادشاہی کب آئے گی؟" اُس نے جواب دیا، "اللہ کی بادشاہی یوں نہیں آ رہی کہ اُسے ظاہری نشانوں سے پہچانا جائے۔ 21 لوگ یہ بھی نہیں کہہ سکیں گے، وہ یہاں ہےیا وہ وہاں ہےکیونکہ اللہ کی بادشاہی تمہارے درمیان ہے۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também