Pular para o conteúdo
Publicidade

Lucas 19

37 چلتے چلتے وہ اُس جگہ کے قریب پہنچا جہاں راستہ زیتون کے پہاڑ پر سے اُترنے لگتا ہے۔ اِس پر شاگردوں کا پورا ہجوم خوشی کے مارے اونچی آواز سے اُن معجزوں کے لئے اللہ کی تمجید کرنے لگا جو اُنہوں نے دیکھے تھے،

38 "مبارک ہے وہ بادشاہ

جو رب کے نام سے آتا ہے۔

آسمان پر سلامتی ہو اور بلندیوں پر عزت و جلال۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também