17 سب تم سے نفرت کریں گے، اِس لئے کہ تم میرے پیروکار ہو۔ 18 توبھی تمہارا ایک بال بھی بیکا نہیں ہو گا۔ 19 ثابت قدم رہنے سے ہی تم اپنی جان بچا لو گے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.