اب بٹوے، بیگ اور تلوار کی ضرورت ہے
35 پھر اُس نے اُن سے پوچھا، "جب مَیں نے تم کو بٹوے، سامان کے لئے بیگ اور جوتوں کے بغیر بھیج دیا تو کیا تم کسی بھی چیز سے محروم رہے؟"
اُنہوں نے جواب دیا، "کسی سے نہیں۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.