50 اور اُن میں سے ایک نے اپنی تلوار سے امامِ اعظم کے غلام کا دہنا کان اُڑا دیا۔
51 لیکن عیسیٰ نے کہا، "بس کر!" اُس نے غلام کا کان چھو کر اُسے شفا دی۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.