10 لوگوں نے اُس سے پوچھا، "پھر ہم کیا کریں؟"
11 اُس نے جواب دیا، "جس کے پاس دو کُرتے ہیں وہ ایک اُس کو دے دے جس کے پاس کچھ نہ ہو۔ اور جس کے پاس کھانا ہے وہ اُسے کھلا دے جس کے پاس کچھ نہ ہو۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.