Pular para o conteúdo
Publicidade

لوقا 4

18 "رب کا روح مجھ پر ہے،

کیونکہ اُس نے مجھے تیل سے مسح کر کے

غریبوں کو خوش خبری سنانے کا اختیار دیا ہے۔

اُس نے مجھے یہ اعلان کرنے کے لئے بھیجا ہے

کہ قیدیوں کو رِہائی ملے گی

اور اندھے دیکھیں گے۔

اُس نے مجھے بھیجا ہے

کہ مَیں کچلے ہوؤں کو آزاد کراؤں

19 اور رب کی طرف سے بحالی کے سال کا اعلان کروں۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também