3 پھر ابلیس نے اُس سے کہا، "اگر تُو اللہ کا فرزند ہے تو اِس پتھر کو حکم دے کہ روٹی بن جائے۔"
4 لیکن عیسیٰ نے انکار کر کے کہا، "ہرگز نہیں، کیونکہ کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے کہ انسان کی زندگی صرف روٹی پر منحصر نہیں ہوتی۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.