9 پھر عیسیٰ نے اُن سے پوچھا، "مجھے بتاؤ، شریعت ہمیں سبت کے دن کیا کرنے کی اجازت دیتی ہے، نیک کام کرنے کی یا غلط کام کرنے کی، کسی کی جان بچانے کی یا اُسے تباہ کرنے کی؟"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.