3 اگر تم میری ہدایات پر چلو اور میرے احکام مان کر اُن پر عمل کرو 4 تو مَیں وقت پر بارش بھیجوں گا، زمین اپنی پیداوار دے گی اور درخت اپنے اپنے پھل لائیں گے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.