Pular para o conteúdo
Publicidade

مرقس 1

کوڑھ سے شفا

40 ایک آدمی عیسیٰ کے پاس آیا جو کوڑھ کا مریض تھا۔ گھٹنوں کے بل جھک کر اُس نے منت کی، "اگر آپ چاہیں تو مجھے پاک صاف کر سکتے ہیں۔"

41 عیسیٰ کو ترس آیا۔ اُس نے اپنا ہاتھ بڑھا کر اُسے چھوا اور کہا، "مَیں چاہتا ہوں، پاک صاف ہو جا۔" 42 اِس پر بیماری فوراً دُور ہو گئی اور وہ پاک صاف ہو گیا۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também