امیر مشکل سے بادشاہی میں داخل ہو سکتے ہیں
17 جب عیسیٰ روانہ ہونے لگا تو ایک آدمی دوڑ کر اُس کے پاس آیا اور اُس کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پوچھا، "نیک اُستاد، مَیں کیا کروں تاکہ ابدی زندگی میراث میں پاؤں؟"
18 عیسیٰ نے پوچھا، "تُو مجھے نیک کیوں کہتا ہے؟ کوئی نیک نہیں سوائے ایک کے اور وہ ہے اللہ۔