عیسیٰ کی موت
33 دوپہر بارہ بجے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا۔ یہ تاریکی تین گھنٹوں تک رہی۔ 34 پھر تین بجے عیسیٰ اونچی آواز سے پکار اُٹھا، "ایلی، ایلی، لما شبقتنی؟" جس کا مطلب ہے، "اے میرے خدا، اے میرے خدا، تُو نے مجھے کیوں ترک کر دیا ہے؟"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.