33 عیسیٰ نے پوچھا، "کون میری ماں اور کون میرے بھائی ہیں؟" 34 اور اپنے گرد بیٹھے لوگوں پر نظر ڈال کر اُس نے کہا، "دیکھو، یہ میری ماں اور میرے بھائی ہیں۔ 35 جو بھی اللہ کی مرضی پوری کرتا ہے وہ میرا بھائی، میری بہن اور میری ماں ہے۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.