Publicidade

Marcos 4

38 لیکن عیسیٰ ابھی تک کشتی کے پچھلے حصے میں اپنا سر گدی پر رکھے سو رہا تھا۔ شاگردوں نے اُسے جگا کر کہا، "اُستاد، کیا آپ کو پروا نہیں کہ ہم تباہ ہو رہے ہیں؟"

39 وہ جاگ اُٹھا، آندھی کو ڈانٹا اور جھیل سے کہا، "خاموش! چپ کر!" اِس پر آندھی تھم گئی اور لہریں بالکل ساکت ہو گئیں۔ 40 پھر عیسیٰ نے شاگردوں سے پوچھا، "تم کیوں گھبراتے ہو؟ کیا تم ابھی تک ایمان نہیں رکھتے؟"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

Publicidade
Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-06-29_22-07-56-