پہاڑ پر عیسیٰ کی صورت بدل جاتی ہے
2 چھ دن کے بعد عیسیٰ صرف پطرس، یعقوب اور یوحنا کو اپنے ساتھ لے کر اونچے پہاڑ پر چڑھ گیا۔ وہاں اُس کی شکل و صورت اُن کے سامنے بدل گئی۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.