28 بعد میں جب عیسیٰ کسی گھر میں جا کر اپنے شاگردوں کے ساتھ اکیلا تھا تو اُنہوں نے اُس سے پوچھا، "ہم بدروح کو کیوں نہ نکال سکے؟"
29 اُس نے جواب دیا، "اِس قسم کی بدروح صرف دعا سے نکالی جا سکتی ہے۔"
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.