39 لیکن عیسیٰ نے کہا، "اُسے منع نہ کرنا۔ جو بھی میرے نام میں معجزہ کرے وہ اگلے لمحے میرے بارے میں بُری باتیں نہیں کہہ سکے گا۔ 40 کیونکہ جو ہمارے خلاف نہیں وہ ہمارے حق میں ہے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.