Pular para o conteúdo
Publicidade

Mateus 14

29 عیسیٰ نے جواب دیا، "آ۔" پطرس کشتی پر سے اُتر کر پانی پر چلتے چلتے عیسیٰ کی طرف بڑھنے لگا۔ 30 لیکن جب اُس نے تیز ہَوا پر غور کیا تو وہ گھبرا گیا اور ڈوبنے لگا۔ وہ چلّا اُٹھا، "خداوند، مجھے بچائیں!"

31 عیسیٰ نے فوراً اپنا ہاتھ بڑھا کر اُسے پکڑ لیا۔ اُس نے کہا، "اے کم اعتقاد! تُو شک میں کیوں پڑ گیا تھا؟"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também