3 عیسیٰ نے جواب دیا، "اور تم اپنی روایات کی خاطر اللہ کا حکم کیوں توڑتے ہو؟ 4 کیونکہ اللہ نے فرمایا، ’اپنے باپ اور اپنی ماں کی عزت کرنا‘ اور ’جو اپنے باپ یا ماں پر لعنت کرے اُسے سزائے موت دی جائے۔‘
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.