15 اُس نے پوچھا، "لیکن تمہارے نزدیک مَیں کون ہوں؟"
16 پطرس نے جواب دیا، "آپ زندہ خدا کے فرزند مسیح ہیں۔"
17 عیسیٰ نے کہا، "شمعون بن یونس، تُو مبارک ہے، کیونکہ کسی انسان نے تجھ پر یہ ظاہر نہیں کیا بلکہ میرے آسمانی باپ نے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.