21 پھر پطرس نے عیسیٰ کے پاس آ کر پوچھا، "خداوند، جب میرا بھائی میرا گناہ کرے تو مَیں کتنی بار اُسے معاف کروں؟ سات بار تک؟"
22 عیسیٰ نے جواب دیا، "مَیں تجھے بتاتا ہوں، سات بار نہیں بلکہ 77 بار۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.