Pular para o conteúdo
Publicidade

Mateus 22

37 عیسیٰ نے جواب دیا، "رب اپنے خدا سے اپنے پورے دل، اپنی پوری جان اور اپنے پورے ذہن سے پیار کرنا۔38 یہ اوّل اور سب سے بڑا حکم ہے۔ 39 اور دوسرا حکم اِس کے برابر یہ ہے، اپنے پڑوسی سے ویسی محبت رکھنا جیسی تُو اپنے آپ سے رکھتا ہے۔40 تمام شریعت اور نبیوں کی تعلیمات اِن دو احکام پر مبنی ہیں۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também