5 جو بھی کرتے ہیں دکھاوے کے لئے کرتے ہیں۔ جو تعویذ23:5 تعویذ: تعویذوں میں توریت کے حوالہ جات لکھ کر رکھے جاتے تھے۔ وہ اپنے بازوؤں اور پیشانیوں پر باندھتے اور جو پُھندنے اپنے لباس سے لگاتے ہیں وہ خاص بڑے ہوتے ہیں۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.