پطرس کے انکار کی پیش گوئی
31 عیسیٰ نے اُنہیں بتایا، "آج رات تم سب میری بابت برگشتہ ہو جاؤ گے، کیونکہ کلامِ مُقدّس میں اللہ فرماتا ہے، ’مَیں چرواہے کو مار ڈالوں گا اور ریوڑ کی بھیڑیں تتر بتر ہو جائیں گی۔‘
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.