Pular para o conteúdo
Publicidade

Mateus 26

48 اِس غدار یہوداہ نے اُنہیں ایک امتیازی نشان دیا تھا کہ جس کو مَیں بوسہ دوں وہی عیسیٰ ہے۔ اُسے گرفتار کر لینا۔

49 جوں ہی وہ پہنچے یہوداہ عیسیٰ کے پاس گیا اور "اُستاد، السلام علیکم!" کہہ کر اُسے بوسہ دیا۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também