75 پھر پطرس کو وہ بات یاد آئی جو عیسیٰ نے کہی تھی، "مرغ کے بانگ دینے سے پہلے پہلے تُو تین بار مجھے جاننے سے انکار کر چکا ہو گا۔" اِس پر وہ باہر نکلا اور ٹوٹے دل سے خوب رویا۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.