18 پھر عیسیٰ نے اُن کے پاس آ کر کہا، "آسمان اور زمین کا کُل اختیار مجھے دے دیا گیا ہے۔ 19 اِس لئے جاؤ، تمام قوموں کو شاگرد بنا کر اُنہیں باپ، فرزند اور روح القدس کے نام سے بپتسمہ دو۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.