Pular para o conteúdo
Publicidade

Mateus 3

عیسیٰ کا بپتسمہ

13 پھر عیسیٰ گلیل سے دریائے یردن کے کنارے آیا تاکہ یحییٰ سے بپتسمہ لے۔

17 ساتھ ساتھ آسمان سے ایک آواز سنائی دی، "یہ میرا پیارا فرزند ہے، اِس سے مَیں خوش ہوں۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também