15 عیسیٰ نے جواب دیا، "اب ہونے ہی دے، کیونکہ مناسب ہے کہ ہم یہ کرتے ہوئے اللہ کی راست مرضی پوری کریں۔"3:15 ہم … پوری کریں: لفظی ترجمہ: ہم تمام راست بازی پوری کریں۔ اِس پر یحییٰ مان گیا۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.