عیسیٰ کو آزمایا جاتا ہے
1 پھر روح القدس عیسیٰ کو ریگستان میں لے گیا تاکہ اُسے ابلیس سے آزمایا جائے۔ 2 چالیس دن اور چالیس رات روزہ رکھنے کے بعد اُسے آخرکار بھوک لگی۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.