Pular para o conteúdo
Publicidade

Mateus 5

دشمن سے محبت

43 تم نے سنا ہے کہ فرمایا گیا ہے، اپنے پڑوسی سے محبت رکھنا اور اپنے دشمن سے نفرت کرنا۔44 لیکن مَیں تم کو بتاتا ہوں، اپنے دشمنوں سے محبت رکھو اور اُن کے لئے دعا کرو جو تم کو ستاتے ہیں۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também