9 بلکہ یوں دعا کیا کرو،
اے ہمارے آسمانی باپ،
تیرا نام مُقدّس مانا جائے۔
10 تیری بادشاہی آئے۔
تیری مرضی جس طرح آسمان میں پوری ہوتی ہے زمین پر بھی پوری ہو۔
11 ہماری روز کی روٹی آج ہمیں دے۔
Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.