Pular para o conteúdo
Publicidade

متی 7

3 تُو کیوں غور سے اپنے بھائی کی آنکھ میں پڑے تنکے پر نظر کرتا ہے جبکہ تجھے وہ شہتیر نظر نہیں آتا جو تیری اپنی آنکھ میں ہے؟ 4 تُو کیونکر اپنے بھائی سے کہہ سکتا ہے، ٹھہرو، مجھے تمہاری آنکھ میں پڑا تنکا نکالنے دو،جبکہ تیری اپنی آنکھ میں شہتیر ہے۔ 5 ریاکار! پہلے اپنی آنکھ کے شہتیر کو نکال۔ تب ہی تجھے بھائی کا تنکا صاف نظر آئے گا اور تُو اُسے اچھی طرح سے دیکھ کر نکال سکے گا۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também