Publicidade

Mateus 8

16 شام ہوئی تو بدروحوں کی گرفت میں پڑے بہت سے لوگوں کو عیسیٰ کے پاس لایا گیا۔ اُس نے بدروحوں کو حکم دے کر نکال دیا اور تمام مریضوں کو شفا دی۔ 17 یوں یسعیاہ نبی کی یہ پیش گوئی پوری ہوئی کہ "اُس نے ہماری کمزوریاں لے لیں اور ہماری بیماریاں اُٹھا لیں۔"

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também

Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_19-25-13-