Pular para o conteúdo
Publicidade

Mateus 9

20 چلتے چلتے ایک عورت نے پیچھے سے آ کر عیسیٰ کے لباس کا کنارہ چھوا۔ یہ عورت بارہ سال سے خون بہنے کی مریضہ تھی 21 اور وہ سوچ رہی تھی، "اگر مَیں صرف اُس کے لباس کو ہی چھو لوں تو شفا پا لوں گی۔"

22 عیسیٰ نے مُڑ کر اُسے دیکھا اور کہا، "بیٹی، حوصلہ رکھ! تیرے ایمان نے تجھے بچا لیا ہے۔" اور عورت کو اُسی وقت شفا مل گئی۔

Domínio Público. Esta tradução bíblica de domínio público é trazida a você por cortesia de eBible.org.

Veja também